ایکنا: سعودی عرب میں کوشش رہی ہے کہ آرٹ اور اسپورٹس کی دنیا کے معروف اسٹارز ک تبلیغات سے دنیا کو شدت پسندانہ سوچ سے دور ہونے کا پیغام دیا جاسکے۔
خبر کا کوڈ: 3515784 تاریخ اشاعت : 2024/02/01
شدید اعتراضات کے بعد امریکی صدر نے واضح کیا کہ دورہ سعودی میں وہ بن سلمان سے ملاقات نہیں کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3512101 تاریخ اشاعت : 2022/06/19
وزیراعظم سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز کی دعوت پر 3 روزہ دورے پر سعودی عرب گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511762 تاریخ اشاعت : 2022/04/28
بن سلمان
سعودی عرب اور ایران پڑوسی ہیں، جدا نہیں ہو سکتے۔ سعودی عرب نے 4 ماہ میں ایران کے ساتھ مذاکرات کے کئی دور کیے۔
خبر کا کوڈ: 3511416 تاریخ اشاعت : 2022/03/04
سعودی شہزادوں کو محمد بن سلمان کی اجازت کے بغیر سعودی عرب چھوڑنے کی اجازت نہیں ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3511346 تاریخ اشاعت : 2022/02/20
سعودی عرب میں اسلامی شناخت ختم کرنے پر اسلامی اور مذہبی طبقے کی جانب سے شدید خدشات ظاہر ہونے کا اندیشہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511295 تاریخ اشاعت : 2022/02/12
بین الاقوامی گروپ: مظاہرین سے خطاب میں سید علی رضوی نے کہا کہ محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان اسرائیلی مفادات کے تناظر میں ہے، پاک افواج کو کسی صورت پرائی جنگ میں شرکت نہیں کرنے دینگے۔
خبر کا کوڈ: 3505726 تاریخ اشاعت : 2019/02/11